اندرون، بیرون ممالک آنے جانیوالی 11پروازیں منسوخ،9تاخیر کا شکار

    اندرون، بیرون ممالک آنے جانیوالی 11پروازیں منسوخ،9تاخیر کا شکار

  

لاہور(این این آئی)اندرون و بیرون ممالک سے آنے اورجانیوالی 11پروازیں منسوخ جبکہ 9تاخیر کا شکار رہیں۔پی آئی اے کی ریاض جانیوالی پرواز 726،پی آئی اے کی کوئٹہ جانیوالی پرواز 322اور آنیوالی پرواز 323،پی آئی اے کی دوحہ جانیوالی پرواز 290،ائیر بلیو کی کراچی جانیوالی پرواز 401اور آنیوالی پرواز 402،چائنہ ائیر کی گوانگزو جانیوالی پرواز 6038اور آنیوالی پرواز 6037،پی آئی اے کی کراچی جانیوالی پرواز 307، پی آئی اے کی کراچی سے آنیوالی پرواز 312 جبکہ پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنیوالی پرواز 264منسوخ کر د ی گئی۔اتحاد ائیر کی ابوظہبی سے آنیوالی پرواز 241، ائیر بلیو کی شارجہ سے آنیوالی پرواز 413،سعودی ائیر کی جدہ سے آنیوالی پرواز 734، پی آئی اے کی جدہ سے آنیوالی پرواز 760،، ائیر بلیو کی دبئی جانیوالی پرواز 416، ترکش ائیر کی استنبول جانیوالی پرواز 715،اتحاد ائیر کی ابوظہبی جانیوالی پرواز 242،ایمرٹس ائیر کی دبئی جانیوالی پرواز 623اور کویت جانیوالی پرواز 502تاخیر کا شکاررہیں۔

پروزایں منسوخ

مزید :

صفحہ آخر -