”ہم سا ہو تو سامنے آئے“ای آفس پلیٹ فارم پر پہلی ڈیجیٹل فائل اپ لوڈ کردی گئی ہے،علی زیدی

”ہم سا ہو تو سامنے آئے“ای آفس پلیٹ فارم پر پہلی ڈیجیٹل فائل اپ لوڈ کردی گئی ...

  

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہاہے کہ ای آفس پلیٹ فارم پر پہلی ڈیجیٹل فائل اپ لوڈ کردی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ نومبر کی 22 تاریخ تک تمام فائل ٹرانسفر کرنے کا عمل الیکڑانک ہوجائیگا۔انہوں نے اپنے اگلے ہدف سے متعلق لکھا کہ 7 نومبر کو تمام میری ٹائم آرگنائزیشنز کو مین فریم سے جوڑنا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا کہ ”ہم سا ہو تو سامنے آئے“۔

علی زیدی

قصور (بیورورپورٹ)پرا نی دشمنی پر مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے تین کا ر سوا رو ں کو قتل اور ڈرا ئیو ر کو شد ید ز خمی کر دیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتال پہنچا گیا مگر وہ ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا چند سا ل قبل کھیتو ں میں مو یشی چرا نے کے معمو لی تنا ز عہ پر شر و ع ہو نے والی دشمنی با ر ہ انسا نی جا نو ں کو نگل گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق لا ہو ر کے علا قہ ٹھبھڑ کا رہا ئشی شو کت اپنے سا تھیو منیر، حبیب اور سلیم کے ہمرا ہ کا ر پر اپنی ہمشیر ہ کو ملنے کے لیے تھا نہ صد ر قصور کے علا قہ کھا ر ہ جا رہا تھا،با ئی پا س کھا ر ہ مو ڑ کے نز دیک گھا ت لگا ئے ہو ئے دو مو ٹر سائیکل سوا ر ملز ما ن نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر دی شو کت، منیر اور حبیب مو قع پرہی ہلاک ہو گئے، پولیس نے نعشو ں کو قبضہ میں لیکر پو سٹ ما ر ٹم کے لیے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ر ٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا۔ 29/09/07 کو چھٹیا نوا لہ میں شو کت گر و پ اور مشتا ق گر و پ کے درمیان اس خو نی دشمنی کا آ غا ز ہوا جس پر شو کت گر و پ نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے مشتا ق گر و پ کے تین افرا د کو مو ت کے گھا ت اتا ر دیا تھا جس پر دیگر ملز ما ن کے ہمرا ہ شو کت بھی جیل چلا گیا کچھ عر صہ قبل شو کت جیل سے رہا ہو کر آ یا تھا ۔

4افراد قتل

مزید :

صفحہ آخر -