وزیراعلیٰ کا ڈاکٹر اعجاز منیر کی والدہ اور جسٹس عالیہ نیلم کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا ڈاکٹر اعجاز منیر کی والدہ اور جسٹس عالیہ نیلم کے والد کے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر اعجاز منیر کی والدہ اورلاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کے والد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وزیراعلیٰ/اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -