ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار 151 پاکستانی باشندوں کو لیویزکے حوالے کردیا
نوکنڈی(این این آئی)ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی راستے ایران میں ہونے والے151 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا جوکہ بہتر روزگار کے حصول کیلئے ایران راستے یورپ جانا چائتے تھے بعد ازاں گرفتار افراد کو راہداری گیٹ پہ تفتان لیویز کے حوالے کردیا گیا۔
سیکورٹی فورسز