اداکارہ صائم علی کے بھائی کو دل کا دورہ

اداکارہ صائم علی کے بھائی کو دل کا دورہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ صائم علی کے چھوٹے بھائی کو گزشتہ روزاچانک دل کا دورہ پڑا جسے فوری طورپر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے،اداکارہ صائم علی نے اپنے چھوٹے بھائی کی مکمل صحت یابی کے لئے اپنے پرستاروں اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مزید :

کلچر -