مسافر وین آزادی مارچ کے قافلے سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

مسافر وین آزادی مارچ کے قافلے سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

  

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کامونکی کے قریب مسافر وین آزادی مارچ کے قافلے سے ٹکرا گئی ہے جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مسافر وین کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ٹریفک حادثہ

مزید :

صفحہ اول -