تاریخ میں پہلی بار بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے نیپراکی سماعت موخر

تاریخ میں پہلی بار بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے نیپراکی سماعت موخر

  



اسلام آباد (این این آئی)تاریخ میں پہلی بار بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے نیپرا سماعت موخر کر دی گئی۔ نیپرانے ستمبر میں میرٹ آرڈر سے ہٹ کرمہنگے پاور پلانٹ چلانے پر وضاحت طلب کرلی، نیپرا نے کہاکہ متعلقہ اداروں کی تفصیلی وضاحت تک بجلی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ نہیں کرسکتے، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سماعت آئندہ منگل تک موخر کر دی

موخر

مزید : صفحہ اول