کیش اینڈ کیری سٹور کی انتظامیہ کو گرانفروشی پر 20ہزار جرمانہ

    کیش اینڈ کیری سٹور کی انتظامیہ کو گرانفروشی پر 20ہزار جرمانہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پراے سی کینٹ عفت خان پرائس چیکنگ کے لئے بیدیاں روڈ کے علاقے میں دورہ کیا۔انہوں نے کیش اینڈ کیری سٹور پر اشیاء ضروریہ کی فراہمی کا جائزہ لیااورپرائس لسٹ کو چیک کیا۔ڈی سی کاؤنٹر کو چیک کیا اورزائد قیمتیں وصول کرنے پر 20000 روپے کا جرمانہ عائد کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -