تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں،کاشف امین

تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں،کاشف امین

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے آرگنائزر کاشف امین کے کے نے کہا ہے کہ تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں،پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک میں 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر میں عید میلاد النبی ؐ کی آمد کے بابرکت موقع پر پرنور محافل کا انعقاد کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان 12 ربیع الاول کو نبی آخر زماں محمد رسول اللہ ؐ کے بابرکت دن کو ولادت النبی کے طور پر مناتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1