حضور پاکؐ کی آمد سے جہالت کے اندھیروں کا خاتمہ ہوا،رمضان جٹ

حضور پاکؐ کی آمد سے جہالت کے اندھیروں کا خاتمہ ہوا،رمضان جٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر) اوورسیز کمیشن پنجاب کے ترجمان محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ ربیع الاول نور کی برسات اور خوشیوں کا مہینہ ہے کیونکہ اس ماہ مبارک میں اس عظیم شخصیت کی دنیا میں آمد ہے جس نے پوری دنیا سے جہالت کے اندھیروں کو دور کر کے علم کی شمع کو روشن کیا ہے۔