الحاج پیر ولی اللہ شاہ بخاری ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیر مقرر

الحاج پیر ولی اللہ شاہ بخاری ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیر مقرر

  



لاہور(پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے امیر پیر سلمان منیر نائب امیر مولانا الیاس چنیوٹی اور ناظم اعلیٰ علامہ ممتاز اعوان نے ورلڈ کور کمیٹی کے ممبران کی مشاورت سے عالمی تحریک دعوت الحق کے امیر الحاج پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری کو ورلڈ پاسبان ختم نبوت کا نائب امیر مقرر کر دیا۔انہو ں نے کہا ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاؤں گا۔

پیر ولی اللہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1