قصور، مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے 4افراد قتل، پرانی دشمنی 12قیمتی جانیں نگل گئی 

قصور، مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے 4افراد قتل، پرانی دشمنی 12قیمتی جانیں ...

  

قصور (بیورورپورٹ)پرا نی دشمنی پر مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے تین کا ر سوا رو ں کو قتل اور ڈرا ئیو ر کو شد ید ز خمی کر دیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتال پہنچا  گیا مگر وہ ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا چند سا ل قبل کھیتو ں میں مو یشی چرا نے کے معمو لی تنا ز عہ پر شر و ع ہو نے والی دشمنی با ر ہ انسا نی جا نو ں کو نگل گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق  لا ہو ر کے علا قہ ٹھبھڑ کا رہا ئشی شو کت اپنے سا تھیو منیر، حبیب اور سلیم کے ہمرا ہ کا ر پر اپنی ہمشیر ہ کو ملنے کے لیے تھا نہ صد ر قصور کے علا قہ کھا ر ہ  جا رہا تھا،با ئی پا س کھا ر ہ مو ڑ کے نز دیک  گھا ت لگا ئے ہو ئے دو مو ٹر سائیکل سوا ر ملز ما ن نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر دی شو کت، منیر اور حبیب  مو قع پرہی ہلاک ہو گئے، پولیس نے نعشو ں کو قبضہ میں لیکر پو سٹ ما ر ٹم کے لیے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ر ٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا۔ 29/09/07 کو چھٹیا نوا لہ میں شو کت گر و پ اور مشتا ق گر و پ کے درمیان اس خو نی دشمنی کا آ غا ز ہوا جس پر شو کت گر و پ نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے مشتا ق گر و پ کے تین افرا د کو مو ت کے گھا ت اتا ر دیا تھا جس پر دیگر ملز ما ن کے ہمرا ہ شو کت بھی جیل چلا گیا کچھ عر صہ قبل شو کت جیل سے رہا ہو کر آ یا تھا ۔ 

4افراد قتل

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -