چودھری شوگر ملز کیس، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 8 نومبر کو طلب کرلیا

چودھری شوگر ملز کیس، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 8 نومبر کو طلب ...
چودھری شوگر ملز کیس، احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 8 نومبر کو طلب کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو طلب کرلیا ہے ، سابق وزیراعظم نوازشریف کو 8 نومبر کو طلبی کا نوٹس بھجوایا گیا ہے ،احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد نے کہا ہے کہ نوازشریف 8 نومبر کی صبح 8 بجے پیش ہوں ۔

یاد رہے کہ لاہو رہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت منظور کی تھی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -