مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی

مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی
مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نوازکی ضمانت پررہائی کی درخواست پرسماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،نیب پراسیکیوٹر مریم نواز کی درخواست پر دلائل دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازکی ضمانت پررہائی کی درخواست پرسماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں2رکنی بینچ مریم نوازکی درخواست پرسماعت کرے گا،مریم نوازکے وکلاکی جانب سے گزشتہ روز دلائل مکمل کرلیے گئے،عدالت نے نیب پراسیکیوٹرکو آج بحث کے لئے طلب کر رکھا ہے۔

مزید : قومی