تیز گام ایکسپریس حادثے میں زخمی 32 افراد کی شناخت ہو گئی

تیز گام ایکسپریس حادثے میں زخمی 32 افراد کی شناخت ہو گئی
تیز گام ایکسپریس حادثے میں زخمی 32 افراد کی شناخت ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر دھماکے میں ہونے والے زخمیوں کی شناخت ہو گئی ہے،زخمیوں میں 19افراد میرپور خاص اور 5کا تعلق کراچی سے ہے۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر دھماکے سے جاں بحق افراد کی شناخت ممکن نہیں ہے جبکہ لیاقت آباد ٹی ایچ کیو میں زخمی 32 افراد کی شناخت ہوگئی ہے،ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں آفتاب،محمدعمر،قربان،شکیل اختر،محمدعمران،وسیم اوررانا طاہر، عبدالرحمان، طفیل، روبینہ ،شاہد عمران، محمد رمضان، محمد رستم، نوید،محمد زاہد، کاشف،خوشی محمد،اخترعلی،فقیر حسین،رضوان،محمد عرفان،یاسر،محمدناصر علی،امان اللہ، شہزاد عباس، عاقب، مختاراحمد،مختار علی،محمد یاسین، رفیق، لیاقت،محمد زاہد،کاشف،خوشی محمد،اخترعلی،فقیر حسین،رضوان،محمد عرفان اوریاسر شامل ہیں، زخمیوں  میں 19افراد میرپورخاص اور 5کا تعلق کراچی سے ہے۔

مزید :

قومی -