پاکستان کا اہم ترین شہر زلزلے سے لرز اٹھا، شدت کتنی تھی؟

پاکستان کا اہم ترین شہر زلزلے سے لرز اٹھا، شدت کتنی تھی؟
پاکستان کا اہم ترین شہر زلزلے سے لرز اٹھا، شدت کتنی تھی؟

  



سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مینگورہ شہر اور گردو نواح میں شام کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ مینگورہ شہر میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کی گہرائی 97 کلومیٹر زیر زمین اور اس کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید : ماحولیات


loading...