پاکستان کا کلبھوشن کوکونسلر رسائی دینا قابل تحسین ہے، سربراہ عالمی عدالت انصاف

پاکستان کا کلبھوشن کوکونسلر رسائی دینا قابل تحسین ہے، سربراہ عالمی عدالت ...
پاکستان کا کلبھوشن کوکونسلر رسائی دینا قابل تحسین ہے، سربراہ عالمی عدالت انصاف

  

ہیگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 17جولائی کے فیصلے پر من و عن عمل کیا ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سربراہ عالمی عدالت انصاف نے کہاہے کہ پاکستان نے 17جولائی کے فیصلے پر من وعن عمل کیا ۔ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرنے کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کلبھوشن کو ویانا کنونشن کے تحت اس کے حقوق سے آگاہ کیا اور بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو کلبھوش تک کونسلر رسائی دی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -