منشیات سمگلنگ کیس :رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے پراسیکیوشن کو بحث کا حکم 

منشیات سمگلنگ کیس :رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے پراسیکیوشن کو بحث ...
منشیات سمگلنگ کیس :رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے پراسیکیوشن کو بحث کا حکم 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد منشیات عدالت نے رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس میںآئندہ سماعت پرپراسیکیوشن کوفردجرم عائدکرنے کیلئے بحث کاحکم دیدیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انسدادمنشیا ت عدالت میں رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی،رانا ثنااللہ پر15کلو منشیات برآمد ہونےکاالزام ہے،انسداد منشیات عدالت کے جج شاکرحسن نے سماعت کی،لیگی رہنما رانا ثنا اللہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے آئندہ سماعت پرپراسیکیوشن کوفردجرم عائدکرنے کیلئے بحث کاحکم دیتے ہوئے سماعت 21 نومبر تک ملتوی کر دی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -