زمبابوے کیخلاف میچ کے دوران قومی کرکٹرز کی گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب کی ادائیگی، شاندار خبر

زمبابوے کیخلاف میچ کے دوران قومی کرکٹرز کی گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب کی ...
زمبابوے کیخلاف میچ کے دوران قومی کرکٹرز کی گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب کی ادائیگی، شاندار خبر

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے مہمان زمبابوے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی دوسری اننگز میں جب زمبابوے ٹیم ہدف کا تعاقب کررہی تھی تو پانی کا وقفہ کیا گیا۔اس دوران قومی ٹیم کے کرکٹرز فخر زمان، عابد علی، افتخار احمد اور محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب ادا کی۔

مزید :

کھیل -