نیاز دینے کے بہانے آئے لوگوں نے گھر لوٹ لیا

نیاز دینے کے بہانے آئے لوگوں نے گھر لوٹ لیا
نیاز دینے کے بہانے آئے لوگوں نے گھر لوٹ لیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوکر زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق دو ملزمان نیاز دینے کے بہانے گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی۔

ادھر ملیر میمن گوٹھ میں پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گاڑی سے 30 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی جس کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -