لندن میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر احتجاج، مظاہرین نے نماز جمعہ بھی ادا کی

لندن میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر احتجاج، مظاہرین نے نماز جمعہ بھی ادا کی
لندن میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر احتجاج، مظاہرین نے نماز جمعہ بھی ادا کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) لندن میں فرانس ایمبیسی کے باہر عاشق رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے  جمعہ کی نماز ادا کی ۔ تین گھنٹے کے احتجاج میں ہزاروں عاشقان رسول نے شرکت کی۔ احتجاج کی قیادت مشہور عالم دین علامہ ربانی  افغانی نے ادا  کی اور انہیں کی امامت میں نماز جمعہ ادا کیا گیا ۔ علامہ ربانی افغانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورے عالم اسلام میں مسلمان رنجیدہ ہے اور فرانس کے صدر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مزید :

برطانیہ -