ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کافیصلہ تھا،سردار اخترمینگل 

ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کافیصلہ تھا،سردار اخترمینگل 
ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کافیصلہ تھا،سردار اخترمینگل 

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل نے کہاہے کہ ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کافیصلہ تھا۔

بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی )کے رہنما سردار اخترمینگل نے کہاہے کہ ہمارے سیاسی اختلافات ہے لیکن ثنا اللہ زہری نے قبائلی تنازع بنا دیا،ثنا اللہ زہری سے متعلق تحفظات ن لیگی قیادت کے سامنے رکھے تھے،کوئٹہ جلسے میں ہمارے کارکن اور ثنااللہ زہری کے حامیوں میں تصادم کا خدشہ تھا،ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کا فیصلہ تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -