حکومت نے دالوں کی قیمتیں اتنی زیادہ بڑھادیں کہ عوام کی چیخیں نکل جائیں

حکومت نے دالوں کی قیمتیں اتنی زیادہ بڑھادیں کہ عوام کی چیخیں نکل جائیں
حکومت نے دالوں کی قیمتیں اتنی زیادہ بڑھادیں کہ عوام کی چیخیں نکل جائیں

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا، یوٹیلٹی سٹور پر دالیں مہنگی کردیں۔

حکومت کی جانب سے یوٹیلٹٰ سٹورز پر دالیں مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر دال ماش 15 سے 20 روپے کلو مہنگی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کے بعد دال مسور 10 سے 15 روپے کلو مہنگی ملے گی۔

مزید :

بزنس -