قومی کرکٹ ٹیم کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، عقیل خان

  قومی کرکٹ ٹیم کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، عقیل خان

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے ٹینس کھلاڑی عقیل خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ٹیم نے نیدرلینڈز سے میچ میں بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا جس کی تعریف بھی کی جانی چاہیئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -