ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، شکیب الحسن

  ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، شکیب الحسن

  

 پرتھ(سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شکیب الحسن نے کہا کہ زمبابوے سے جیت کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں اپنے اگلے میچوں میں بھی اسی طرح سے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیموں کو شکست دیں گے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر میچ میں اسی جو ش و جذبہ کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں مزید کہا کہ زمبابوے سے میچ بہت دلچسپ تھا لیکن یقین تھا کہ کامیابی حاصل کریں گے اگلے میچ بھی جیتیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -