مہنگائی کا سونامی حکمرانوں کو لے ڈوبے گا،محمد طاہر ڈوگر

مہنگائی کا سونامی حکمرانوں کو لے ڈوبے گا،محمد طاہر ڈوگر

  

لاہور(نمائدہ خصوصی)پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام حکمرانوں کا گریبان پکڑنے کے قریب تر ہیں، مہنگائی کا سونامی حکمرانوں کے گھروں کو لے ڈوبے گا۔ حکمرانوں کا احتساب کے بغیر انقلاب کی راہ ہموار نہیں کی جاسکتی۔ عوام کو بنیادی شہری حقوق کے لیے گھروں سے نکلنا ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -