ملت پارک، قحبہ خانہ پر چھاپہ‘  ملزمہ سمیت 5 افراد گرفتار‘مقدمہ درج 

   ملت پارک، قحبہ خانہ پر چھاپہ‘  ملزمہ سمیت 5 افراد گرفتار‘مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ملت پارک پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ ریکارڈ یافتہ ملزمہ سمیت  5 افراد گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق ملت پارک پولیس نے کارروائی کے دوران قبحہ خانے پر چاپہ مار کر ریکارڈ یافتہ ملزمان ستارہ بی بی عرف سونیاجٹی اور ندیم بٹ کو نازیہ، فہد اور اقبال سمیر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ستارہ عرف سونیاجٹی اور ندیم بٹ کے خلاف اقبال ٹاؤن اورملت پارک تھانہ میں 13 مقدمات درج تھے۔ 

مزید :

علاقائی -