جنوبی چھاؤنی پولیس کی کارروائی،   2 ملزم گرفتار،شراب برآمد، مقدمہ درج

جنوبی چھاؤنی پولیس کی کارروائی،   2 ملزم گرفتار،شراب برآمد، مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)جنوبی چھاؤنی پولیس کی کارروائی  2 شراب فروش گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق جنوبی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کے دوران شراب فروش سمیع اللہ اور وقاص کوگرفتارکر کے ملزمان سے 20 عدد بوتلیں شراب ولائیتی اور 13 عدد کین بیر کے برآمدکر لیے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دوران تفتیش تعلیمی اداروں،ہوسٹلز کے گردونواح میں نو جوان نسل کو شراب بیچنے کا انکشاف کیا۔ 

مزید :

علاقائی -