بالآخر پاکستان پہلا میچ جیتنے میں کامیاب 

بالآخر پاکستان پہلا میچ جیتنے میں کامیاب 
بالآخر پاکستان پہلا میچ جیتنے میں کامیاب 

  

مبارکاں بالآخر پاکستان نیدر لینڈ کو ہرا پہلا میچ جیت گئے اور شاہینوں کی کمال کی باولنگ نیدر لینڈ کی ٹیم کو  نوے رنز تک محدود کر دیا اور شاہینوں نے با آسانی ہدف حاصل کر لیا شاہینوں کی عمدہ باولنگ اور فیلڈنگ کے سامنے نیدر لینڈ کے کھلاڑی جم نا سکے اور دھڑا دھڑ آوٹ ہو کے پویلین میں واپس لوٹتے گئے۔ بہر حال کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے اور شاہینوں کو بھی کوئی کامیابی ملی اور اب شاہینوں کا مقابلہ بنگلہ دیش سے اور ساوتھ افریقہ کی ٹیمز سے ہو گا۔ تو دیکھتے ہیں کہ شاہین آئندہ میچز میں کامیابی حاصل کر سکیں گے یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے تو بہر حال اجازت فی الحال ملتے ہیں جلد دوستوں بریک کے بعد تو چلتے اللہ نگھبان رب راکھا۔

مزید :

رائے -کالم -