معروف کالم نگار، ادیب و شاعر محقق سید  عارف نوناری بین الاقوامی ادبی کانفرنس  میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

  معروف کالم نگار، ادیب و شاعر محقق سید  عارف نوناری بین الاقوامی ادبی ...

  

لاہور(پ ر) معروف کالم نگار ادیب شاعر محقق سید عارف نوناری”بین الاقوامی ادبی کانفرنس“ میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اکادمی ادیبات اسلام کے زیر اہتمام یہ کانفرنس اسلام آباد میں تین دن31 اکتوبر تا2نومبرتک جاری رہے گی جس میں پاکستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک سے بھی ادیب شرکت کریں گے۔ سید عارف نوناری بچوں کے ادب کا ماضی حال اور مستقبل کے موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -