معاون خصوصی وزیراعظم افتخار خان کی گورنر جی بی سے ملاقات‘ پارٹی امور سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت  

  معاون خصوصی وزیراعظم افتخار خان کی گورنر جی بی سے ملاقات‘ پارٹی امور ...

  

خان گڑھ(نمائندہ پاکستان، نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری،  معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان برائے امور کشمیر و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمدخان نے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مقامی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی بات چیت کی اس موقع پر دونوں راہنماں نے کشمیر اور کشمیر کی عوام کیلئے مثبت تجاویز اور ان کے حقوق کیلئے جاری عملی کوششوں پر ایک دوسرے کو بریفنگ بھی دی۔

گورنر جی بی 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -