ٹبہ سلطان پور‘ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ پولیس آپریشن‘ ملزم گرفتار 

  ٹبہ سلطان پور‘ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ پولیس آپریشن‘ ملزم گرفتار 

  

ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) تھانہ ٹبہ سلطان پور  پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم احمد نواز والد محمد نواز قوم گجر سکنہ چک نمبر 261 ڈبلیو بی کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹبہ سلطان پور (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

پولیس نے  کارروائی کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم احمد نواز  ولد محمد نواز قوم گجر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -