17نومبر کو انٹر پارٹ فرسٹ نتائج کا اعلان‘ تعلیمی بورڈز کی تیاریاں مکمل 

  17نومبر کو انٹر پارٹ فرسٹ نتائج کا اعلان‘ تعلیمی بورڈز کی تیاریاں مکمل 

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان بورڈ سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان 17 نومبر کو کیا جائے گا۔رواں سال انٹر پارٹ ون کے امتحان میں 1 لاکھ سیزائد بچوں نے امتحان دیا تھا۔ملتان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن امتحانات(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 کے نتائج کا اعلان 17 نومبر کو صبح دس بجے کرے گا۔طلبا بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کرسکیں گے۔نتائج بذریعہ موبائل ایس ایم ایس 800293 سے بھی معلوم کیے جا سکیں گے۔

نتائج 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -