برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی  انڈوں کے نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت362روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ اس طرح سے گزشتہ روز بھی مرغی کے گوشت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -