وہاڑی: چور متحرک‘ مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہری خوفزدہ‘ پولیس غائب 

  وہاڑی: چور متحرک‘ مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہری خوفزدہ‘ پولیس غائب 

  

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نمائندہ خصوصی)  وہاڑی شہر اور گردونواح میں چوری کی وارداتیں ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئی ہیں تھانہ دانیوال کی حدود شرقی کالونی میں شہری کے گھر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل نامعلوم چور نے دیدہ دلیری(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 سے چوری کرلیا ہے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چور بڑے اطمینان سے موٹر سائیکل چرا کر رفو چکر ہوگیا تھانہ دانیوال کی حدود میں اس سے قبل بھی متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں جس پر شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں اور انہوں نے حکام بالا سے فوری نوٹس لے کر وارداتوں پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس غائب 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -