بورڈ آف ریونیو پنجاب کی 30 تحصیلداروں کو ترقی دینے کی منظوری 

 بورڈ آف ریونیو پنجاب کی 30 تحصیلداروں کو ترقی دینے کی منظوری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (عامر بٹ سے) اعلیٰ انتظامی امور میں ریونیو عملے کی شرکت / 30 تحصیلداروں کو ترقی دے دی گئی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان نے 30 تحصیلداروں کو ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ترقی حاصل کرنے والے تحصیلداروں میں عطاء  اللہ، محبوب احمد، عبدالغنی،احسان رانا شامل ہیں تحصیلدار سہیل رضوان، امجد علی، عامر مسعود، غلام مصطفی، رائے حسین،اسلم اور احسان الحق شامل ہیں افضل، وحید صادق، اسد رشید، سلیم مشرف، غلام مصطفی،سعید نواز، غلام غوث، حافظ اقبال اور محمد اقبال کو بھی ترقی مل گئی ابراہیم کھر، طارق جاوید، سیف الرحمن، غلام رسول، اشرف،فیاض حسین، نصیر احمد، اکرم اور جاوید رفیق کی پروموشن بھی ہو گئی بورڈ آف ریونیو پنجاب نے تحصیلداروں کی ترقی کا نوٹیفکیشن اکاؤنٹنٹ جنرل، کمشنرز، ڈی جی پی آر سمیت دیگر کو مراسلہ ارسال کر دیا۔
ترقی 

مزید :

صفحہ آخر -