لانگ مارچ و احتجاج، متعدد شہروں کو جانیوالی ٹرانسپورٹ سروس بند

لانگ مارچ و احتجاج، متعدد شہروں کو جانیوالی ٹرانسپورٹ سروس بند

  

 اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ سے لاہور سمیت متعدد شہروں کو جانے والی ٹرانسپورٹ سروس بند ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کا لانگ مارچ مریدکے سے گوجرانوالہ کی طرف روانہ ہوا، تو متعدد شہروں کو جانے والی ٹرانسپورٹ سروس بند کردی گئی، جنرل بس سٹینڈ اور پرائیویٹ اڈوں سے گاڑیوں کی آمدورفت روک دی گئی۔

ٹرانسپورٹ بند

مزید :

صفحہ آخر -