سینیٹ کمیٹی سائنس وٹیکنالوجی کا اجلاس آج ہو گا 

  سینیٹ کمیٹی سائنس وٹیکنالوجی کا اجلاس آج ہو گا 

  

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس  چیئرمین سینیٹر سردار محمد شفیق ترین کی سربراہی میں پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوگا اجلاس میں پاکستان ہلال فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی،ملازمین کی تعداداور دیگر مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

کمیٹی اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -