لانگ مارچ میں پولیس اہلکاردل  کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  لانگ مارچ میں پولیس اہلکاردل  کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  

لاہور/سادھوکی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں ایک پولیس اہلکار بھی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پولیس کانسٹیبل لیاقت علی دل کے دورے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل لیاقت علی پولیس کا ڈرائیور تھا، مرحوم لانگ مارچ کیساتھ ڈیوٹی کر رہا تھا۔

پولیس اہلکار

مزید :

صفحہ اول -