ٹی 20کوئز میں شامل ہوں اور جیتیں انعامات، شاہدرہ کے محمد طلحہ آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے میچ کا انعام جیت گئے

ٹی 20کوئز میں شامل ہوں اور جیتیں انعامات، شاہدرہ کے محمد طلحہ آئرلینڈ اور ...
ٹی 20کوئز میں شامل ہوں اور جیتیں انعامات، شاہدرہ کے محمد طلحہ آئرلینڈ اور آسٹریلیا کے میچ کا انعام جیت گئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ جاری ہے اور اس سلسلے میں جیتنے والی ٹیم کے بارے درست پیشن گوئی کرکے لاہور، شاہدرہ کے محمد طلحہ نے انعام جیت لیا ہے,یورو آئل سے انہیں 10 لٹر پٹرول دیا گیا ۔

محمد طلحہ نے   آسٹریلیا اور آئرلینڈ کے میچ کی پیش گوئی کی تھی جو درست نکلی اور پھر درست جوابات دینے والوں میں سے قرعہ ان کے نام نکلا۔

یادرہے کہ اسی ویب سائٹ پر T20 کیٹگری میں ایک کوئز موجود ہے جس پر درست پیشنگوئی کرکے آپ بھی بذریعہ قرعہ اندازی انعام جیت سکتے ہیں، ٹی 20 کی ہر خبر کے نیچے یا بائیں طرف بھی کوئز فارم دیکھا جاسکتا ہے۔ انعامات میں سمارٹ فونز، پٹرول ، شرٹس ، کرکٹ بیٹ اور بہت کچھ شامل ہے ۔ 

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -