ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ  کر دیا گیا ۔سٹی 42نیوز کے مطابق ایل پی جی 2 روپے 88 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی ۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 34 روپے 9 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ اوگرا نے نومبر کے ماہ کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

مزید :

قومی -