Daily Pakistan
محمد عبداللہ گل

محمد عبداللہ گل ،جنرل (ر) حمید گل کے صاحبزادے اور ایک کامیاب بزنس مین ہیں ۔اپنے والد گرامی کی طرح وہ ملک کی نظریاتی حفاظت کے لئے سرگرم ہیں اور تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے یوتھ کی تربیت کرتے ہوئے انہیں قومی اور ملی امنگوں میں ڈھال رہے ہیں۔

مزیدخبریں