Daily Pakistan
علی رضا پیرزادہ

علی رضا پیرزادہ گزشتہ کئی سالوں سے تعلیم و تدریس کے شعبےسے وابستہ ہیں ، حال میں وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹس میں بطور لیکچرر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، انہوں نےفلم اور ٹی وی میں ایم اے اور ایم فل کررکھاہے ۔ انہوں نے بلاگز کے ذریعے اپنے اساتذہ کے وژن کو آگے بڑھانے اور تعلیم عام کرنے کا عزم کررکھاہے ۔ان سےای میل آئی ڈی  alirazapeerzada@gmail.com  پر رابطہ کیا جاسکتاہے ۔ 

مزیدخبریں