پنجاب یونیورسٹی نے سکالرسعدیہ نورین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے سعدیہ نورین دختر خلیق الزماں کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے”انڈول سے ماخوذ مرکبات کی تیاری “ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔