ویٹرنری یونیورسٹی کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے درجات میں اضافہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے کوا لٹی انہا نسمینٹ سیل کو ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی کوا لٹی اشو ر نس ایجنسی کے جا ر ی کر دہ در جہ بند ی میں 91.05 فیصد نمبردیے۔نیزاپنے خط میں ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کوالٹی ا شو ر نس ایجنسی کے ڈائر یکٹر جنر ل ڈاکٹر ر فیق بلو چ نے ویٹرنری یونیورسٹی کو ایک مستحکم اعلی تعلیمی ادارہ بنا نے پر وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کی گرا ں قدر خد ما ت کو سرا ہا۔