لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب گورنر اور چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے پرنسپل کالج آف سٹیٹیسٹیکل اینڈ ایکچوئریل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کو تین سال کے لئے ڈین فیکلٹی آف سائنسز تعینات کر دیا ہے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
You are subscribed Successfully