دارارقم سکولز کی تمام برانچوں میں19دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان


لاہور (پ ر)دارارقم سکولز کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد یاب سین خان نے حکومت پنجاب کو نوٹیفیکشن پر عملدر آمد کرتے ہوئے درارقم سکولز کی تمام برانچوں میں 19دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور تمام ڈائریکٹرز اور پرنسپل صاحبان کے نام ایک سرکلر کے ذریعے ہدایت کی گئی ہے کہ دار ارقم سکولز کی تمام برانچوں میں کلاسز کا آغاز اب5جنوری کو ہو گا۔