پنجاب یونیورسٹی: مجاہد کامران کی زیر صدارت ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں10جائزہ رپورٹس اورمختلف نوعیت کے ایک کیس کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میںپروفیسر ڈاکٹرمحمداحسان ملک، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد، پروفیسر ڈاکٹرمحمد تقی زاہد بٹ ، پروفیسر ڈاکٹر مبشر احمد بٹ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر، پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد، پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر،پروفیسر ڈاکٹرطاہرہ بشارت،پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹرشاہد کمال، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی ، رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اور ایڈیشنل رجسٹرارڈاکٹر کامران عابدنے شرکت کی۔