ایل ڈی اے کے مسیح ملازمین کے لئے جوہر ٹاﺅن آفس میں کرسمس تقریب


لاہور(اپنے نمائندہ سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارک باد دینے کے لئے گزشتہ روز ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاﺅن میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب ہو ئی جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) آمنہ منیر ‘ ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹرز رانا شہزاد احمد ‘ ڈائریکٹر فنانس ظہیر اصغر رانا ‘ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن خالد پرویز ‘ ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن اسلم شاہد اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی