نتائج کا اعلان

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (سیکنڈ اور تھرڈ ائیر) اینول 2015ء ،ڈی ۔ او۔ ایم ۔ ایس سپلیمنٹری2012ء اور اینول2013ء اور بی ایس سی نرسنگ ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔